ارطغرل سیریز کے عبدالرحمٰن غازی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے کراچی پہنچ گئے

  • Home
  • وسیب
  • ارطغرل سیریز کے عبدالرحمٰن غازی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے کراچی پہنچ گئے

دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی تْرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بھی اپیل کی ہے۔
جلال آل نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اْنہیں کراچی میں موسلا دھار بارش کے دوران گاڑی میں سفر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اْنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ہم پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے متاثرین کی مدد کرنے کے لیے آپ کی امداد وصول کر رہے ہیں۔ایک دوسری وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سیلاب متاثرین کے بچوں کے ساتھ ہیں اور ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگارہے ہیں۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

Tags:
Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?