متاثرینِ سیلاب کی امداد،امریکا کی تیسری پرواز کراچی پہنچ گئی - Baithak News

متاثرینِ سیلاب کی امداد،امریکا کی تیسری پرواز کراچی پہنچ گئی

متاثرینِ سیلاب کے لیے امداد لے کر امریکا کی تیسری پرواز کراچی پہنچ گئی۔امدادی سامان لے کر پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی ہے، جہاں پر این ڈی ایم اے کے نمائندے امریکی سفارت کار اور پاک فوج کے افسران موجود تھے۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات(یو اے ای)سے 25 واں جہاز متاثرینِ سیلاب کے لیے امداد لے کر پہنچ گیا۔
یہ امدادی سامان امارات ہلالِ احمر کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔ایئر پورٹ پر ہلالِ احمر کے انچارج، این ڈی ایم اے اور فوج کے افسران موجود تھے۔واضح رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 2 کروڑ ڈالرز امداد دینے کا اعلان کیا تھا۔

بھارتی طیارے میں اڑان بھرنے کی تیاری کے دوران آگ لگ گئی

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں