ڈومیسائل حاصل کرنے کے لیے شہریوں کو یہ تمام ادائیگیاں کرنا ہوں گی
نئے فیصلے کے تحت ڈومیسائل فیس کو 200 روپے سے بڑھا کر 550 روپے کر دیا گیا ہے، جو کہ تقریباً 175 فیصد اضافہ بنتا ہے۔
اس نئی فیس میں 200 روپے اصل فیس، 300 روپے حلف نامہ (ایفِیڈیوِٹ) اور 50 روپے سروس چارج شامل ہیں۔
ڈومیسائل حاصل کرنے کے لیے شہریوں کو یہ تمام ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔
حکام کے مطابق ڈومیسائل فیس کی ادائیگی اب صرف e-Pay پنجاب کے ذریعے ممکن ہوگی، ۔
جبکہ شہری آن لائن درخواست دے کر گھر بیٹھے ڈومیسائل حاصل کر سکیں گے۔
اس کے علاوہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کو فی ڈومیسائل 50 روپے سروس چارج رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔
اس میں سے 500 روپے سرکاری خزانے میں جمع ہوں گے جبکہ 50 روپے PITB کو ملیں گے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔