پاکستان نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ کرتے ہوئے عالمی کمپنیوں سے 3 ایل این جی کارگوز کے لیے بولیاں طلب کرلیں۔
ذرائع پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے مطابق بولیاں 24 اپریل تک طلب کی گئی ہیں، ایل این جی کارگوز کے لیے بولیاں24 اپریل کو ہی اوپن کی جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق 3 کارگوز کی بولیاں اپریل اور مئی کے لیے طلب کی گئی ہیں، پہلےکارگو کی سپلائی 27سے 30 اپریل کے لیے ہوگی۔
، دوسرے کارگو کی سپلائی یکم سے 7 مئی تک ہوگی، تیسرے کارگو کی سپلائی 8 سے 14 مئی تک رکھی گئی ہے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔