آرمینیا آذربائیجان کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کا ذمہ دارقرار - Baithak News

آرمینیا آذربائیجان کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کا ذمہ دارقرار

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے آرمینیا کو آذربائیجان کے ساتھ متنازع علاقے نگورنو قراباخ پر 2020 کی جنگ کے بعد ہونے والی حالیہ مہلک ترین جھڑپوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیارپورٹس کے مطابق صدرایردوآن نے ایک عوامی ریلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے یہ صورت حال بالکل ناقابل قبول ہے اور یہ آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کی فتح کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے بعد طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نتیجہ ہے۔انھوں نے کہا کہ اس صورت حال کے یقینا نتائج آرمینیا پرمرتب ہوں گے جس نے معاہدے کی شرائط پوری نہیں کیں اور مسلسل جارحانہ رویے کا مظاہرہ کیا۔

بھارتی طیارے میں اڑان بھرنے کی تیاری کے دوران آگ لگ گئی

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں