ملتان، کوٹ ادو (بیٹھک تحصیل رپورٹر)پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں مزید پڑھیں

پوسٹمارٹم رپورٹ آنے سے پہلےپولیس نے خودمدعی بن کراقدام خودکشی کی ایف آئی آردرج کر لی، تاکہ ورثا کو ڈرایااور ملزمان کو بچایا جا سکے سمیراکی ٹریٹمنٹ شروع ہوئی توسنگینی بھانپتے ہوئے پولیس نے بااثروملزمان سےملکرقتل کو خودکشی کی کوشش قرار دیااور مزید پڑھیں
کالج میں بارہ سو سے زائد زیر تعلیم اسٹوڈنٹ مسائل کے حل کیلئے مسیحا کے منتظرضلعی انتظامیہ کی مبینہ نااہلی اور نالائقی کے باعث تین ماہ سے کالج میں پرنسپل ہی تعینات نہیں۔ کالج کی چار دیواری کو گرے تین مزید پڑھیں
سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اندرون شہر وہوا کیلئے دو واٹر سپلائی سکیمیں منظور کیںاورمکمل نئی پائپ لائن ڈلوائی جس سےپانی سپلائی ہوناتھا۔ ایس ڈی او پبلک ہیلتھ سیف اللہ بزدار اور مقامی انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت سےمنصوبے مزید پڑھیں
اورتواورمرحومین کےجنازے بھی گندےپانی سے گزارکر آخری آرام گاہوں تک لےجائےجا رہےہیں۔ ہیڑک کرنیوالے چیف آفیسر جواد الحسن گوندل نےشہر بھرمیں سیوریج کےمسائل حل کرنے کی بجائے چہیتے کلرک بادشاہ واجد شاہ کے ذریعے ٹھیکیداروں سےمبینہ کمیشن لیکر شہر بھر کو مزید پڑھیں