ضلع گوادر میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فوری امدادی کارروائیاں جاری ہیں، علاقے کے لوگوں نے گزشتہ تین روز سے سیلابی صورتحال سے متاثرہ خاندانوں کے محاصرے کی اطلاع دی ہے۔ ایک فوری امدادی کارروائی میں پاکستان نیوی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12733 خبریں موجود ہیں
جاپان میں دو فوجی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گئے۔ حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 7 اہلکار لاپتہ ہوگئے۔ جاپانی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فلائٹ ڈیٹا کے مطابق دونوں ہیلی کاپٹر آخری بار ایک مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان آگیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول کی مزید پڑھیں
لاہور سمیت ملک بھر میں قومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی حلقوں کے 16 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ظفروال میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ہوا۔ اس دوران مزید پڑھیں
پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں
ماہرین نے عوام کو سولر پینلز سے نکلنے والی تابکاری کے خوف سے خبردار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کے باعث سولر پینلز خراب ہورہے ہیں اور ان سے زہریلے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں فیملی اقامہ کے لیے نئی شرائط جاری کر دی گئی ہیں۔ وفاقی اتھارٹی برائے شناخت اور شہریت نے نئی شرائط کے بارے میں کہا کہ امارات میں رہنے والا کوئی بھی غیر ملکی اپنے خاندان کے مزید پڑھیں
پیٹرولیم ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیوں نے وفاقی حکومت سے 75 ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم کولکھے کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم مزید پڑھیں
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 86 واں یوم وفات آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے علامہ اقبال کو دنیا سے رخصت ہوئے 86 برس بیت گئے لیکن ان کی نظمیں اور مزید پڑھیں
تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی باشندوں نے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرے مزید پڑھیں