غوث بخش خان رئیسانی ہاکی اسٹیڈیم کوئٹہ میں کوچز و ایمپائرز کیلئے ریفریشر ورکشاپ کا انعقاد - Baithak News

غوث بخش خان رئیسانی ہاکی اسٹیڈیم کوئٹہ میں کوچز و ایمپائرز کیلئے ریفریشر ورکشاپ کا انعقاد

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیر نگرانی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرہتمام غوث بخش خان رئیسانی ہاکی اسٹیڈیم کوئٹہ میں کوچز و ایمپائرز کیلئے ریفریشر ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں ایف آئی ایچ کے ٹرینر راشد محمود بٹ نے تمام آفیشلز کو پروجیکٹر کی مدد سے ٹریننگ و لیکچر دیا.
اس موقع پر بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سید امین جبکہ اسسٹنٹ ایمپائر منیجر اصغر اعوان اور فرید انصاری بحیثیت اسسٹنٹ ایمپائر منیجر راشد بٹ کے ساتھ معاونت کیلئے موجود تھے مزکورہ ورکشاپ میں دوسرا آل چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے کوچز ایمپائرز کھلاڑیوں کے علاوہ فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز نے بھی ورکشاپ میں حصہ لیا۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

امریکا، کیمرا مین لائیو نشریات چھوڑ کر طوفان میں پھنسے لوگوں کو بچانے چلا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں