دبنگ اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے - Baithak News

دبنگ اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے۔دبنگ خان کی رئیلٹی شو میں واپسی کا باضابطہ اعلان اتوار کی شب کو انسٹاگرام میں ایک پوسٹ کے ذریعے کیا گیا۔پوسٹ میں بگ باس سیزن 16 کا ٹیزر موجود ہے جس میں سپر اسٹار سلمان خان بھی موجود ہیں۔شو کا پرومو بگ باس کے پچھلے سیزن کے مختلف وڈیو کلپس کے ساتھ شروع ہوتا ہے، پھر آواز سنائی دیتی ہے کہ ان پندرہ سالوں میں سب نے کھیلا اپنا اپنا گیم لیکن اب باری ہے بگ باس کے کھیلنے کی، دیکھئے بگ باس 16 جلد ہی۔بگ باس 16 میں شرکت کیلئے کئی نام گردش میں ہیں جن میں بگ باس کے سابقہ سیزن میں جیتنے والے منور فاروقی، دیویا اگروال، کانیکا مان اور ناگن شامل ہیں۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں