شہر یار آفریدی کے آبائی گھر پر دستی بم حمل - Baithak News

شہر یار آفریدی کے آبائی گھر پر دستی بم حمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریارخان آفریدی کے آبائی گھرپردستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دستی بم گیٹ کے باہرپھٹا۔پولیس نے بتایا کہ دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہریار آفریدی کے گھر میں کریکر بم سے حملہ ہوا ہے، اللہ کریم ان کی حفاظت فرمائے اور پاکستان کے دْشمنوں کو نیست و نابود فرمائے۔

عالمی ادارے قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو ریلیف دیں ، اقوام متحدہ

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

اپنا تبصرہ بھیجیں