رتیک روشن نے فلم کی ریلیز کا دن گرل فرینڈ صبا آزاد کے ساتھ گزارا - Baithak News

رتیک روشن نے فلم کی ریلیز کا دن گرل فرینڈ صبا آزاد کے ساتھ گزارا

رتیک روشن کی فلم وکرم ویدھا بڑے انتظار کے بعد ریلیز ہوئی اس موقع پر انہیں اپنی گرل فرینڈ صبا آزاد کے ساتھ دیکھا گیا۔دونوں کو جوہو میں دیکھا گیا جہاں وہ فلم کی ریلیز کے موقع پر بہت خوش نظر آئے۔رتیک اور صبا کچھ وقت پہلے تک ڈیٹنگ کر رہے تھے یہاں تک کہ انہوں نے کرن جوہر کی سالگرہ پارٹی میں اپنے تعلق کا اعلان کیا تھا۔
وکرم ویدھا کی کاسٹ میں سیف علی خان، رادھیکا آپتے، روہیت اور یوگیتا بہانی شامل ہیں۔ فلم بھارت بھر میں ریلیز کردی گئی ہے۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

امریکا، کیمرا مین لائیو نشریات چھوڑ کر طوفان میں پھنسے لوگوں کو بچانے چلا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں