2005کے زلزلہ اور 2010کے سیلا ب میں بھرپور مدد ملی ،فواد چوہدری - Baithak News

2005کے زلزلہ اور 2010کے سیلا ب میں بھرپور مدد ملی ،فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہاہے کہ 2005کے زلزلہ اور 2010کے سیلا ب میں بھرپور مدد ملی ،اس بار تباہی کے باوجود پاکستان تنہا ہے، وجہ ہمارے حکمران ہیں،دنیا انہیں انتہائی بدعنوان سمجھتی ہے اور امداد سے گریزاں ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ 2005 میں زلزلہ آیا تو پوری دنیا پاکستان کیلئے پریشان تھی۔ انہوںنے کہاکہ اتنی امداد آئی کہ پاکستان توقع ہی نہیں کر رہا تھا،2010 کے سیلاب میں بھی بھرپورمدد ملی لیکن اس بار اتنی تباہی کے باوجود پاکستان تنہا ہے،اس تنہائی کی وجہ ہمارے حکمران ہیں۔ سابق وزیر نے کہاکہ دنیا انہیں انتہائی بدعنوان سمجھتی ہے اور امداد سے گریزاں ہے

جن پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور نہیں ہوئے وہ پارلیمنٹ میں بیٹھیں، جسٹس اطہر من اللہ

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں