لاہور،معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتار

  • Home
  • وسیب
  • لاہور،معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتار

پولیس نے معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو 4 ساتھیوں سمیت یوٹیوبر کے اغوا کے مقدمہ میں گرفتار کرلیاگیا۔پولیس نے مغوی کو بھی بازیاب کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق معروف ٹک ٹاکر نانی والا یوٹیوبر کے اغواہ کے مقدمہ میں رنگے ہاتھوں ساتھیوں سمیت گرفتار کیاگیا۔پولیس کے مطابق ڈسکہ کے رہائشی یوٹیوبر احمد علی نے ندیم نانی والا کے خلاف وڈیوز بنائی تھیں۔ مضحکہ خیز ویڈیو یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کی رنجش پر ندیم نانی والا نے احمد کو اغوا کر لیا۔

امارات میں سیاحت سے آمدن 5ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی

Shakira could face 8 years in jail

پاکستانی ٹیم نے مجھے کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کر دیا، اشنا شاہ

Tags:
Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?