لالی ووڈ اداکارہ ماہرہ خان ول اسمتھ کیساتھ ہالی وڈ ڈیبیو کے لئے تیار - Baithak News

لالی ووڈ اداکارہ ماہرہ خان ول اسمتھ کیساتھ ہالی وڈ ڈیبیو کے لئے تیار

پاکستان کی نامور سپر اسٹار ماہرہ خان عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ کے ساتھ ہالی وڈ میں اپنا ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ ماہرہ خان بہت جلد فلم ساز شرمین عبید چنائے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم برلائنس میں ول اسمتھ کے ساتھ نظر آئیں گی۔اس متعلق اب تک باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا تاہم ماہرہ خان کی اس فلم کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔شرمین عبید چنائے کی ہدایتکاری میں مصنف مارکس ساکی کے ناول برلیئنس کا پیرامانٹ ورژن بننے جا رہا ہے۔ ول اسمتھ اپنے پروڈکشن ہائوس ویسٹ بروک اسٹوڈیوز کے بینر تلے اس فلم کو پروڈیوس کریں گے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

ڈیل کے تحت حدیبیہ پیپر کی طرح ایون فیلڈ کیس بھی ختم ہو جائیگا،شیخ رشیداحمد

اپنا تبصرہ بھیجیں