مریم نواز کا جلد لندن روانگی کا امکان - Baithak News

مریم نواز کا جلد لندن روانگی کا امکان

پاسپورٹ ملنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا جلد لندن روانگی کا امکان ہے ،مریم نوازکی4 سال بعد اپنے والد سے ملاقات ہو گی ۔بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کی لندن روانگی کا اعلان ویزہ جاری ہوتے ہی کردیا جائے گا۔یہ بھی کہا جارہا ہے کہ مریم نواز اپنے والد نوازشریف کی وطن واپسی پر ان کے ہمراہ ہوں گی۔ لندن میں قیام کے دوران مریم نواز کی جانب سے نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

ہمارے لیے یوکرین سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ہونے والی تباہی ہے،بلاول بھٹو زر داری

Shakira could face 8 years in jail

ڈیل کے تحت حدیبیہ پیپر کی طرح ایون فیلڈ کیس بھی ختم ہو جائیگا،شیخ رشیداحمد

اپنا تبصرہ بھیجیں