مودی سیلاب پر اظہار غم کرتے رہے، پس منظر بھارتی کارندے ٹوئٹر سے حملے کرتے رہے - Baithak News

مودی سیلاب پر اظہار غم کرتے رہے، پس منظر بھارتی کارندے ٹوئٹر سے حملے کرتے رہے

بغل میں چھری، منہ میں رام رام،پیش منظر مودی سیلاب پر اظہار غم کرتے رہے، پس منظر بھارتی کارندے ٹوئٹر سے حملے کرتے رہے۔ بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا، امریکی یونیورسٹی اسٹینفورڈ نے بھارت کا پردہ فاش کر دیا ،پیش منظر مودی سیلاب پر اظہار غم کرتے رہے، پس منظر بھارتی کارندے ٹوئٹر سے حملے کرتے رہے،24 اگست کو ٹوئٹر نے چوری پکڑی، ہزاروں بھارتی اکاؤنٹ بند کر دئیے،دلی میں بیٹھے اکاؤنٹ، خود کو کشمیری ظاہر کرتے،
ٹوئٹر جتھے، پاکستان اور چین پر حملے کرتے ، مقبوضہ کشمیر میں امن کے جھوٹے دعوے کرتے، پہلے آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی نے تحقیق کی، اسکے بعد اسٹینفورڈ نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا، سائبر جنگ میں بھارت پہلے بھی خفت اٹھا چکا ہے، گزشتہ برس یورپی یونین نے بھی بھارت کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا ، اسٹینفورڈ تحقیق نے واضح کر دیا کہ سچ چھپائے نہیں چھپتا ، سوشل میڈیا پر بھارت سے باضابطہ معافی مانگنے کے مطالبے ہونے لگے

عالمی ادارے قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو ریلیف دیں ، اقوام متحدہ

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

اپنا تبصرہ بھیجیں