ایشیا کپ ہارنے کے بعد نسیم شاہ کا بیان - Baithak News

ایشیا کپ ہارنے کے بعد نسیم شاہ کا بیان

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جانب سے ایشیا کپ 2022میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلی پوسٹ میں کہاگیا ہے کہ ایشیا کپ کے دوران آپ سب کی جانب سے محبت اور حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ ۔نسیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، اس ویڈیو میں نسیم شاہ گرانڈ کے اندر فیلڈنگ پر موجود نظر آ رہے ہیں۔نسیم شاہ کا ویڈیو کے کیپشن میں لکھنا کہ ایشیا کپ کے دوران آپ سب کی جانب سے محبت اور حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ، انشااللہ آئندہ مزید مضبوط ہو کر آئوں گا۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں