نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،سندھ کے فاسٹ بولر آصف محمود کی ہیٹ ٹرک - Baithak News

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،سندھ کے فاسٹ بولر آصف محمود کی ہیٹ ٹرک

ملتان میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ایک میچ میں سندھ کے فاسٹ بولر آصف محمود نے ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔26سالہ آصف محمود نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا کے خلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی،انہوں نے مسلسل تین گیندوں پر نیاز خان، سرور آفریدی اور عمران خان سینیئر کی وکٹیں حاصل کیں۔آصف محمود نے خیبر پختونخوا کے خلاف 3 اوورز میں 28 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔واضح رہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2022 میں کسی بھی بولر کی پہلی ہیٹ ٹرک ہے۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں