حکومت نے ہمیں راستہ دیا،آپریشن بلاجوازہے:طارق گجر،جاوید

  • Home
  • پاکستان
  • حکومت نے ہمیں راستہ دیا،آپریشن بلاجوازہے:طارق گجر،جاوید
حکومت آپریشن

ملتان(سٹی رپورٹر)ٹرانسپورٹرزنے آپریشن غیرقانونی قراردیدیا۔اس موقع پر طارق گجر اور مدینہ فلائینگ کوچ کے منیجر جاوید نے روز نامہ بیٹھک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ہمیں 100×80

کا راستہ الاٹ کیا ہے۔

سوئی گیس کا این اوسی اور لائسنس بھی جاری ہوچکا ہے مگر اس کے باوجود آپریشن کرنے کا کیا جواز ہے۔

آج کا اخبار

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?