زوہیب کی گرفتارکا سن کرمبینہ فرنٹ مین صابرچانڈیہ منظرسے غائب - Baithak News

زوہیب کی گرفتارکا سن کرمبینہ فرنٹ مین صابرچانڈیہ منظرسے غائب

ملتان (خصوصی رپورٹر) اکاؤنٹنٹ ضلع کونسل مظفر گڑھ زوہیب قریشی کی گرفتاری کے ساتھ ہی انکے مبینہ فرنٹ مین صابر چانڈیہ منظر سے غائب ہوگئے ذرائع کے مطابق صابر چانڈیہ بنیادی طور پر محکمہ انہار میں پٹواری کے طور پر کام کر رہا لیکن گزشتہ چھہ سال سے وہ زوہیب قریشی کے مبینہ فرنٹ مین کے طور پر سرگرم عمل تھے ضلع کونسل کے افسران کی غیر قانونی ادائیگیوں میں صابر چانڈیہ کا حصہ لازمی رکھا جاتا تھا
پٹواری صابر چانڈیہ اپنے سالے اکرم چانڈیہ کے چئیر مین میونسپل کمیٹی بننے کے بعد سامنے آئے تھے جس کے بعد زویب قریشی نے مبینہ طور پر انکا کو اپنا فرنٹ مین رکھا ہوا تھا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
کارڈیالوجی

بہاولپور: 625اسامیاں خالی،کارڈیالوجی سنٹر آج بھی عملاً غیرفعال

بہاول پور(رانا مجاہد/ ڈسٹرکٹ بیورو)بہاول پور کارڈیک سنٹر گریڈ 01 تا 20 کی 625 آسامیوں پر تعیناتیاں تا حال نہ ہو سکی۔ بہاول پور کارڈیک سنٹر جس کو خوبصورت بلڈنگ اور جدید سہولیات کے حوالے سےسٹیٹ آف آرٹ کہا جاتا مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں