سانحہ چوٹی زیریں ،ضلعی انتظامیہ کی بےحسی کھل کرسامنےآ گئی - Baithak News

سانحہ چوٹی زیریں ،ضلعی انتظامیہ کی بےحسی کھل کرسامنےآ گئی

کوٹ چھٹہ(نمائندہ خصوصی)سانحہ چوٹی زیریں ٹریکٹر ٹرالی حادثہ میں ضلعی انتظامیہ کی بے حسی کھل کر سامنے آ گئی ،نہر میں لاپتہ ڈوبنے والے افراد کی تلاش میں نہر بند نہیں کرا سکے جس سے ریسکیو کرنے والی ٹیم کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور مرنے والے افراد کی تدفین کیلئے کوئی انتظامات نہیں کئے گئے اور نہ تدفین کیلئے مالی امداد سامنے آئی مرنے والےافراد کے لواحقین نے اپنی مدد آپ کے تحت تدفین کی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
بی زیڈ یو

بی زیڈ یو کے مالی معاملات،حکومتی نمائندوں سے کرانے پر اتفاق

ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں