سیکرٹری سکول ایجوکیشن،کمشنر،ڈی سی ،پراجیکٹ ڈائریکٹرڈی ایچ اےسے رابطہ نہ ہوسکا - Baithak News

سیکرٹری سکول ایجوکیشن،کمشنر،ڈی سی ،پراجیکٹ ڈائریکٹرڈی ایچ اےسے رابطہ نہ ہوسکا

ملتان (بیٹھک انویسٹی گیشن سیل) روزنامہ بیٹھک نے ڈی ایچ اے حکام کا موقف جاننے کے لئے پروجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈئیر شعیب انور کیانی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر وہ رابطے میں نہ آ سکے جبکہ ڈی ایچ اے کے پبلک انفارمیشن آفیسر کرنل سرفراز نذر کو متعدد بار فون کال کر کے اور میسج بھیج کر بھی ان کا موقف لینے کی کوشش کی گئی لیکن انہوں نے نہ تو فون اٹینڈ کیا اور نہ ہی میسج کا جواب دیا۔ سیکرٹری سکول ایجوکیشن سلیم قیصر، کمشنر عامر خٹک اور ڈپٹی کمشنر ملتان عمر جہانگیر سے بھی ان کا موقف لینے کے لئے رابطہ کیا گیا مگر رابطہ نہ ہو سکا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
کارڈیالوجی

بہاولپور: 625اسامیاں خالی،کارڈیالوجی سنٹر آج بھی عملاً غیرفعال

بہاول پور(رانا مجاہد/ ڈسٹرکٹ بیورو)بہاول پور کارڈیک سنٹر گریڈ 01 تا 20 کی 625 آسامیوں پر تعیناتیاں تا حال نہ ہو سکی۔ بہاول پور کارڈیک سنٹر جس کو خوبصورت بلڈنگ اور جدید سہولیات کے حوالے سےسٹیٹ آف آرٹ کہا جاتا مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں