خان گڑھ(نامہ نگار )شادی اس کو کہتے ہیں،تاریخی شادی ،لکی مروت کے تحصیل سرائے نورنگ کی سر زمین پر پہلی بار انوکھا اور قابل تقلید ولیمہ دیکھنے میں آیاجس میں علاقے کے 600 مستحق گھرانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل نورنگ کے میئر عزیز اللہ خان کے دو بھتیجوں وقاص خان اور شمعون خان کی شادی خانہ آبادی کے ولیمے کے سلسلے میں چھ سو مستحق گھرانوں میں لاکھوں روپے مالیت کے فوڈ پیکجز تقسیم کرکے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ہے۔

شادی یوں بھی ہوتی ہے،ولیمے پر600مستحق افرادمیں راشن تقسیم
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں