مدینہ فلائنگ کوچ سے سرکاری رقبہ واگزارکرانے میں متعلقہ محکموں کی عدم دلچسپی - Baithak News

مدینہ فلائنگ کوچ سے سرکاری رقبہ واگزارکرانے میں متعلقہ محکموں کی عدم دلچسپی

ملتان (بیٹھک سپیشل)مدینہ فلائنگ کوچ سروس کے مالکان نے نہ صرف گرین بیلٹ کو مکمل طور پر ختم کر کے قبضہ کر لیا ہے بلکہ ہائی پریشر ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن کے رائٹ آف وے کی پٹی پر بھی ایک عرصے سے قبضہ کیا ہوا ہے لیکن مدینہ فلائنگ کوچ سروس کے مالکان کے خلاف نہ تو کوئی کارروائی کی جا رہی ہے نہ ہی قبضہ واگزار کرایا جا رہا ہے اور جن محکموں کی زمینوں پر قبضہ ہے ان کی بھی قبضہ واگزار کرانے میں کوئی دلچسپی دکھائی نہیں دے رہی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
بی زیڈ یو

بی زیڈ یو کے مالی معاملات،حکومتی نمائندوں سے کرانے پر اتفاق

ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں