مولاناعبدالغفورحیدری کی شی جن پنگ کو چین کا صدربننےپرمبارک - Baithak News

مولاناعبدالغفورحیدری کی شی جن پنگ کو چین کا صدربننےپرمبارک

ملتان (بیٹھک رپورٹ) جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولاناعبدالغفورحیدری نے شی جن پنگ کو چین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہےسینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری کا کہنا تھا کہ صدر شی جن پنگ کو تیسری مدت کے لئے چین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوںان کا کہنا تھا کہ صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین معاشی میدان میں سپر طاقت بن گیا ہے، امید کرتا ہوں کہ وہ شی جن پنگ کی قیادت میں پاکستان اور چین کے تعلقات مزید مضبوط ہو گے۔بہاولپور (بیٹھک رپورٹ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری 12 مارچ بروز اتوار دوپہر ایک بجے بھاولپور ائیرپورٹ پہنچے گے۔ائیرپورٹ پہ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کارکنان و جماعتی عہدیداروں کی جانب سے استقبال کیا جائے گا۔ اس کے بعد سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری حاصل پور جائے گے۔سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری 12 مارچ بروز اتوار شام 7 بجے حاصل پور میں ”مفتی محمود سیمینار“ سے خطاب کریں گے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
بی زیڈ یو

بی زیڈ یو کے مالی معاملات،حکومتی نمائندوں سے کرانے پر اتفاق

ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں