ملتان( عوامی رپورٹر) کم عمر بچی سے شادی کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ۔تفصیل کیمطابق صدر جلالپور پولیس کو عبدالرزاق نے اطلاع دی کہ وچھہ سندیلہ میں 40سالہ مشتاق احمد کا نکاح 13سالہ بچی سےغیر قانونی طورپرکیا جا رہا ہے، پولیس موقع پر پہنچنی تو باراتی دلہے سمیت تتر بتر ہوگئے ،دلہن کے والدین بھی چھتوں سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

کمسن سے نکاح، چھاپے پرسب بھاگ نکلے
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں