ایم ایس نشترنےرشوت وصولی کے ثبوت پر بھی کلرک کو کچھ نہ کہا - Baithak News

ایم ایس نشترنےرشوت وصولی کے ثبوت پر بھی کلرک کو کچھ نہ کہا

ملتان (کرائم رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں بغیر رشوت کے میڈکل بنوانا نا ممکن ہو گیا، رشوت نہ دینے پر کلرک نے کئی روز تک میڈکل روکے رکھا، کلرک کی رشوت وصولی کی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے فوٹیج میں کلرک اشفاق کو واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پہلے شہری سے رقم کا مطالبہ کرتا ہے اور کچھ دیر بعد شہری اسے رقم دیتا ہے تاکہ رکا ہوا میڈکل سرٹیفکیٹ جاری کروا سکے، اس بارے شہری نے ایم ایس راؤ امجد کو بھی شکایت کر دی ہے تاہم تاحال کلرک کے خلاف کاروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے

مزید جانیں

مزید پڑھیں
بی زیڈ یو

بی زیڈ یو کے مالی معاملات،حکومتی نمائندوں سے کرانے پر اتفاق

ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں