ہماری لڑکیوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے، ساف ویمن فٹبال چمپئن شپ - Baithak News

ہماری لڑکیوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے، ساف ویمن فٹبال چمپئن شپ

ساف ویمن فٹبال چمپئن شپ میں پاکستان کی تاریخی فتح پر مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ہماری لڑکیوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںخواتین فٹبالرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہماری لڑکیوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم نیسات صفر کی شاندار فتح حاصل کی، واہ۔ پاکستان زندہ باد۔واضح رہے کہ گزشتہ روزساف ویمن فٹبال چمپئن شپ میں پاکستان نے مالدیپ کو ریکارڈ سات گول سے ہرایا تھا، نادیہ خان نے چار گول اسکور کیے تھے، یہ پاکستان ویمن ٹیم کی گولز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح ہے۔نادیہ خان کسی انٹرنیشنل میچ میں 4 گول کرنے والی پہلی پاکستانی فٹبالر بھی بن گئی ہیں۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں