پاکستانی نژاد زمبابوے کے آل راونڈر کرکٹر سکندر رضا رواں ماہ کا بہترین کھلاڑی قرار - Baithak News

پاکستانی نژاد زمبابوے کے آل راونڈر کرکٹر سکندر رضا رواں ماہ کا بہترین کھلاڑی قرار

پاکستانی نژاد زمبابوے کے آل راونڈر کرکٹر سکندر رضا کو رواں ماہ کا بہترین کھلاڑی قرار دیدیاگیا ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ہے جس میں سکندر رضا کو اس ماہ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔سکندر رضا زمبابوے کے پہلے کرکٹر ہیں جن کو پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ ملا ہے۔آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے تین ناموں کا اعلان کیا تھا جس میں انگلینڈ کے بین اسٹوکس، نیوزی لینڈ کے میچل سینٹنر اور زمبابوے کے سکندر رضا شامل تھے۔واضح رہے کہ سکند ر رضا نے حال میں بنگلادیش اور آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں