پاکستان کا من گھڑت سٹوری شائع کرنے پر بی بی سی سے جواب طلب - Baithak News

پاکستان کا من گھڑت سٹوری شائع کرنے پر بی بی سی سے جواب طلب

اسلام آباد (این این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اْردو کی من گھڑت، بے بنیاد اور جھْوٹی کہانی کا معاملہ ،پاکستان نے من گھڑت اور جھوٹی سٹوری شائع کرنے پر بی بی سی ہیڈ کوارٹرز سے جواب طلب کر لیا،پاکستان کی تحریری شکایت ڈائریکٹر جنرل بی بی سی کو موصول ہوگئی ،بی بی سی ہیڈکوارٹرز نے شکایت وصولی کی تصدیق کر دی،بی بی سی نے پاکستان کی شکایت پر معاملے کا جائزہ لینا شروع کر دیا،رواں سال 10اپریل کو بی بی سی اْردو نے ایک انتہائی لغو اور بے بْنیاد سٹوری شائع کی تھی،اس سٹوری کہانی میں تمام باتیں حقائق اور صحافتی اْصولوں کے منافی تھیں،آئی ایس پی آر سمیت تمام شراکت دار اس سٹوری کو مسترد کر چکے ہیں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
کارڈیالوجی

بہاولپور: 625اسامیاں خالی،کارڈیالوجی سنٹر آج بھی عملاً غیرفعال

بہاول پور(رانا مجاہد/ ڈسٹرکٹ بیورو)بہاول پور کارڈیک سنٹر گریڈ 01 تا 20 کی 625 آسامیوں پر تعیناتیاں تا حال نہ ہو سکی۔ بہاول پور کارڈیک سنٹر جس کو خوبصورت بلڈنگ اور جدید سہولیات کے حوالے سےسٹیٹ آف آرٹ کہا جاتا مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں