رشمیکا مندانا نے دیوراکونڈا کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا - Baithak News

رشمیکا مندانا نے دیوراکونڈا کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا

رشمیکا مندانا نے وجے دیوراکونڈا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کو غلط قرار دیدیا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ انہوں نے کہا کہ ایسا کچھ بھی نہیں لیکن اچھا لگتا ہے کہ جب وجے دیوراکونڈا کے ساتھ نام لیا جاتا ہے۔
انہوںنے کہاکہ ہم دونوں نے ایک ساتھ بہت کام کیا ہے، وہ بھی کیریئر کی شروعات میں، ہمیں یہ بھی نہیں معلوم کہ انڈسٹری کیسی ہے لیکن ہم دونوں ہم خیال ہیں اور اب دوست بن چکے ہیں۔رشمیکا نے کہا کہ وجے اور میرے دوست بھی مشترکہ ہیں، اس کے بھی حیدرآباد میں بہت دوست ہیں اور میرے بھی، اور اچھا لگتا ہے جب میرا اور وجے کا نام ساتھ لیا جاتا ہے۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

امریکا، کیمرا مین لائیو نشریات چھوڑ کر طوفان میں پھنسے لوگوں کو بچانے چلا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں