سیروز تھیڑ راولپنڈی کے پروڈیوسر ملتان کا ہیرا لے اڑے - Baithak News

سیروز تھیڑ راولپنڈی کے پروڈیوسر ملتان کا ہیرا لے اڑے

.فلمسٹار کامیڈی ڈون سجاد شوکی اور اسد بٹ کے درمیان معاہدہ طےپا گیا

ملتان(شوبز رپورٹر) سیروز تھیڑ راولپنڈی کے پروڈیوسر ملتان کا ہیرا لے اڑے۔ فلمسٹار کامیڈی ڈون سجاد شوکی اور اسد بٹ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سیروز تھیڑ راولپنڈی کے پرڈیوسر اسد بٹ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کے شہریوں کیلئے کامیڈی کنگ سجاد شوکی سے معاہدہ وقت کی اہم ضرورت تھا کیونکہ سجاد شوقی شوبز کی دنیا میں ایک اکیڈمی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ ان دنوں سجاد شوکی نیلم تھیڑ عارف والا میں فلمسٹار خوشبو کے ساتھ خوشبو ئیں بکھیر رہے ہیں۔

ہمیں ٹوئٹر پر فالو کریں 

اپنا تبصرہ بھیجیں