ماسکو(این این آئی)روسی خفیہ ادارے سے وابستہ جاسوسں نے جرمنی میں یوکرینی فوجیوں کو اسلحے کی تربیت دینے کی جاسوسی کرنے کی کوشش کی ہے۔
اس بارے میں جرمنی کے حکام نے خبردار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی افواج نے نشاندہی کی ہے کہ جس جگہ یوکرینی فوجیوں کو جدید مغربی اسلحے کی تربیت دی جارہی ہے اس کے قریب مشکوک گاڑیوں کو دیکھا گیا ہے۔