پاکستان ہاکی ٹیم کے بین الاقوامی کوچ سیگفرائیڈ ایکمین پاکستان پہنچ گئے - Baithak News

پاکستان ہاکی ٹیم کے بین الاقوامی کوچ سیگفرائیڈ ایکمین پاکستان پہنچ گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے بین الاقوامی کوچ سیگفرائیڈ ایکمین پاکستان پہنچ گئے،پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے جناح ایئرپورٹ کراچی میں کوچ سیگفرائیڈ ایکمین کا استقبال کیاقومی ٹیم کوچ سیگفرائیڈ ایکمین عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا کیلئے پی ایچ ایف کے زیر اہتمام لگائے جانے والے سینئر ہاکی ٹیم کیمپ کا حصہ بنیں گے اور بین الاقوامی معیار کے مطابق کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں گے۔
واضح رہے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ایپوہ ، ملائشیا میں یکم تا 10 نومبر کھیلا جائیگا، ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں میزبان ٹیم ملائشیا، پاکستان، جاپان ، کوریا، ساوتھ افریقہ اور کینیڈا شامل ہیں۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

امریکا، کیمرا مین لائیو نشریات چھوڑ کر طوفان میں پھنسے لوگوں کو بچانے چلا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں