کراچی، سبز کچھوں کے 50 بچے سینڈز پٹ پر آزاد کر دیے گئے - Baithak News

کراچی، سبز کچھوں کے 50 بچے سینڈز پٹ پر آزاد کر دیے گئے

کراچی میں سبز کچھووں کے 50 بچوں کو سینڈز پٹ پر آزاد کر دیا گیا۔یہ بات انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ اشفاق علی میمن نے میڈیا سے گفتگو میں بتائی ہے۔انہوںنے کہا کہ رواں سال اب تک کچھووں کے 150 بچوں کو آزاد کیا جا چکا ہے۔
میرین ٹرٹلز کنزرویشن نے سبز کچھوں کے 35 بچے سینڈزپٹ پر آزاد کر دیے ۔انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ نے بتایا ہے کہ کچھووں کے انڈوں کو نیسٹنگ ایریا میں 50 دن تک محفوظ رکھا گیا تھا۔اشفاق علی میمن نے کہا کہ یکم ستمبر سے اب تک تقریبا 8 ہزار 500 انڈے ساحل سے جمع کیے گئے ہیں

ہمارے لیے یوکرین سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ہونے والی تباہی ہے،بلاول بھٹو زر داری

Shakira could face 8 years in jail

ڈیل کے تحت حدیبیہ پیپر کی طرح ایون فیلڈ کیس بھی ختم ہو جائیگا،شیخ رشیداحمد

اپنا تبصرہ بھیجیں