کراچی، بلدیاتی انتخابات کیلئے پولیس کی سیکیورٹی دینے سے معذرت - Baithak News

کراچی، بلدیاتی انتخابات کیلئے پولیس کی سیکیورٹی دینے سے معذرت

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے سندھ پولیس نے سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی۔اس ضمن میں سندھ پولیس نے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔سندھ پولیس کی جانب سے محکمہ داخلہ سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ3ماہ تک بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی نہیں دے سکتے۔خط میں سندھ پولیس نے کہا کہ کراچی پولیس کی نفری سندھ میں سیلابی علاقوں میں تعینات ہے۔سندھ پولیس کی جانب سے محکمہ داخلہ سندھ کو لکھے گئے خط میں یہ بھی کہا گیا کہ نفری کی کمی کے باعث انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔

ہمارے لیے یوکرین سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ہونے والی تباہی ہے،بلاول بھٹو زر داری

Shakira could face 8 years in jail

ڈیل کے تحت حدیبیہ پیپر کی طرح ایون فیلڈ کیس بھی ختم ہو جائیگا،شیخ رشیداحمد

اپنا تبصرہ بھیجیں