بحیرہ عرب میں طوفان کی وارننگ: گجرات میں موسلادھار بارشیں جاری

گجرات میں موسلادھار بارشیں اور بحیرہ عرب میں طوفان کی وارننگ: 24 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل بحیرہ عرب میں طوفان کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی گئی۔ بھارتی ریاست گجرات میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں