ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل فائر کردیے: بڑی تباہی کا خدشہ

ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کا بھرپور حملہ ایران نے اسرائیل پر سیکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے واشنگٹن: ایران نے حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے جواب میں اسرائیل پر سیکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ مزید پڑھیں