لائبریریاں

طلبا و طالبات کو علم میں اضافہ کیلئے لائبریریاں آباد کرنا ہونگی: ڈاکٹر غلام علی

ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس جنوبی پنجاب میں تعلیم کیساتھ ساتھ طلبہ کی کردار سازی پر توجہ دے رہی ہے کتاب بینی سے انسان کی سوچ کو وسعت ملتی ہے:ڈائریکٹر کا کتاب میلہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب ملتان (خصوصی رپورٹر) مزید پڑھیں