ملتان:حسن سوالی چوک پر ٹریفک حادثہ ،6 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

ملتان میں حسن سوالی چوک پر ٹریفک حادثہ، زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل ملتان(کرائم رپورٹر)حسن سوالی چوک پر ٹریفک حادثہ ، دوگاڑیاں اورموٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے 6 افراد جاں بحق ، 8 زخمی ہوگئے۔ ، زخمیوں کو نشترہسپتال منتقل مزید پڑھیں