ملتان کےشہیدنذیرکےیتیم بچوں کی ماں بھی 2سال پہلےفوت ہو چکی

نذیر ہماری کمپنی کے ٹرکوں کیلئے ڈرائیوری کرتا تھا:گڈزکمپنی مالک ملتان(بیٹھک سپیشل/محمد ندیم قیصر)سانحہ موسیٰ خیل میں اپنے استاد ڈرائیور ملک خدا بخش کے ہمراہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہیدملتان کا 42 سالہ محمد نذیر پارٹ ٹائم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی مزید پڑھیں