قلعہ کہنہ قاسم کی اپ گریڈیشن کیلئے اڑھائی ارب روپے کی منظوری

“شہر اولیاء کی تاریخی حیثیت کی بحالی: وزیراعلی پنجاب کی جانب سے میگا پراجیکٹ” ملتان( خصوصی رپورٹر )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے شہر اولیاء کی صدیوں پرانی تاریخی حیثیت بحالی کیلئے شہر اولیاء کے باسیوں کو میگا پراجیکٹ کا تحفہ مزید پڑھیں