26ویں آئینی ترمیم کی بنیاد ایک خط پر ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کا انکشاف

26ویں آئینی ترمیم: جسٹس محسن اختر کیانی نے وکلا کے حقوق پر روشنی ڈالی 26ویں آئینی ترمیم کی بنیاد ایک خط پر ہے؛جسٹس محسن اختر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےجسٹس محسن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے شاہد خاقان کی درخواست سننے سے انکار کر دیا

شاہد خاقان کی 26ویں آئینی ترمیم کی درخواست سننے سے سندھ ہائیکورٹ کا انکار سندھ ہائیکورٹ کاشاہد خاقان کی درخواست سننے سے انکار سندھ ہائیکورٹ کےدو رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی 26ویں آئینی ترمیم کر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کی حکومت پر تنقید، معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کےساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، بلاول بھٹو بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کےساتھ معاہدے کی مزید پڑھیں

“سپریم کورٹ نے پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کے لیے بھیج دیا”

“آئینی بینچ میں کیس: سپریم کورٹ نے وزارت پیٹرولیم کے ملازمین کی درخواستیں منتقل کیں” سپریم کورٹ نے پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کیلئے بھیج دیا سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا کیس آئینی مزید پڑھیں

نئے چیف جسٹس کے لیے نام: رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے 3 نام بھجوائے گئے

سپریم کورٹ کے 3 سینئر ججز: نئے چیف جسٹس کے ناموں کی سفارش نئے چیف جسٹس کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ نے 3 نام بھجوادیے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کیلئے بذریعہ مزید پڑھیں

جمہوریت نے غیر آئینی روایتوں کا خاتمہ کر دیا مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب: صرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے صرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے : مریم اورنگزیب سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ صرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب نے 26ویں آئینی مزید پڑھیں