محکمہ موسمیات کا5واں الرٹ جاری، سمندری طوفان کراچی سے 120 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود

سمندری طوفان اسنیٰ سے متعلق محکمہ موسمیات نے پانچواں الرٹ جاری کردیا ہے محکمہ موسمیات کا 5واں الرٹ جاری، سمندری طوفان کراچی سے 120 کلومیٹر دور ہے۔ محکمہ موسمیات نے طوفان آسنا سے متعلق پانچواں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں