نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 09 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ہفتے کے روز دسمبر 2021 کے لیے فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 3.09 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی مزید پڑھیں