Pakistan

ڈائریکٹر جنرل قیصر سلیم کے چارج سمبھالتے ہی رائٹ ٹو ٰانفارمیشن ایکٹ عمل درآمد صفر

عام شہری کی معلومات تک رسائی خواب، پبلک انفارمیشن آفیسرز کی جانب سے مسلسل تاریخ پر تاریخ دینے سے اکثر شہریوں نے درخواستوں کی پیروی کرنا چھوڑ دی رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت درخواست دہندگان کا دباؤ بڑھنے پر مزید پڑھیں