یوکے پاکستان بزنس کونسل نے صاحبزادہ جہانگیر کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

لندن: برطانیہ اور یورپ میں تجارت اور سرمایہ کاری کے بارے میں وزیر اعظم عمران خان کے مشیر صاحبزادہ جہانگیر کے لیے یہاں رائل نواب میں یو کے پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا مزید پڑھیں