پی ٹی آئی نے پاکستان کو ‘جمہوریت کے جوہر’ سے دور کردیا: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ حکومت نے پاکستان کو “جمہوریت کے اصل جوہر” سے دور کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے یہ مزید پڑھیں