اسلام آباد، کابل سرحدی گزر گاہ میں آسانی پیدا کرنے پر متفق

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر سہولتوں کو بڑھانے کے لیے قومی سطح پر رابطہ کاری کا طریقہ کار قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں فریقوں نے بارٹر ٹریڈ شروع کرنے کا بھی عہد کیا مزید پڑھیں