مداح نے اپنا گھر میرے نام کرکے دستاویزات بھیج دیے، چترانگدا سنگھ - Baithak News

مداح نے اپنا گھر میرے نام کرکے دستاویزات بھیج دیے، چترانگدا سنگھ

بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ چترانگدا سنگھ نے کہا کہ ایک بار ایک مداح نے انہیں اپنا گھر تحفے میں دے دیا۔ایک انٹرویومیں چترانگدا نے کہا کہ خطرناک بات یہ تھی کہ مداح نے اپنی زمین کے قانونی دستاویزات میرے نام پر منتقل کرکے میرے ممبئی والے گھر پر بھیج دیے۔انہوں نے کہا کہ مداح کو میرے گھر کا پتا معلوم تھا اور اس بات نے مجھے خوفزدہ بھی کردیا تھا۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

امریکا، کیمرا مین لائیو نشریات چھوڑ کر طوفان میں پھنسے لوگوں کو بچانے چلا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں